Thursday , 14 December 2017
Highlights

Tag Archives: sacc

ساک کے مرکزی باڈی کے ارکین کے وفدکی ڈائر یکٹر جنرل والڈ سٹی آف اتھارٹی کامران لاشاری سے ملاقات

01

والڈ سٹی اور ساک کے زیر اہتمام جلد ادبی تقریبات اور کلچرل پروگرام شروع کئے جارہے ہیں ساوتھ ایشین کالمسٹ کونسل(ساک)کے مرکزی باڈی کے ارکین کے وفد، سیکرٹری ضمیر آفاقی، نائب صدر جاوید فاروقی، سیکرٹری اطلاعات ملحیہ سید، ساک لٹریری اینڈ کلچر کلب کی سرپرست اور مجلس عاملہ کی رکن ڈاکٹر عمرانہ مشتاق، مجلس عاملہ کے رکن اشرف سہیل، ہارون ... Read More »

کراچی کی نامور شاعرہ حجاب عباس کے اعزاز میں ایک خصوصی نشت

01

ساوتھ ایشن کالمسٹ کونسل لٹریری کلب اور انٹرنشنل رائٹر کونسل کے زیر اہتمام کراچی کی نامور شاعرہ حجاب عباس کے اعزاز میں ایک خصوصی نشت کا اہتمام کاسموپولیٹن کلب لاہور میں کیا گیا۔ ساک لٹریری کلب کی سرپرست ڈاکٹر عمرانہ مشتاق اور قاضی منشا نے نظامت کے فرائض سر انجام دئے۔اس یاد گار تقریب میں ، صفیہ اسحاق مہمان خصوصی، ... Read More »

ساوتھ ایشین کالمسٹ کونسل کے وفد کا تاریخی شاہی حمام کا دورہ

06

مغلیہ طرز تعمیر کا شاہکار ، شاہی حمام دلی دروازہ قدیم لاہور کے بارہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جسے مغل بادشاہ اکبر نے تعمیر کروایا تھا۔ جس کا رخ مغل سلطنت کے دارالحکومت دلی کی جانب تھا، اسی مناسبت سے اس کا نام دلی دروازہ رکھ دیا گیا۔ جیسے ہی آپ دلی دروازے کے اندر داخل ہوں بائیں ہاتھ ... Read More »

نوجوان نیپالی صحافی رانجو قافلے’’ساؤتھ ایشین کالمنسٹ کونسل(ساک) کی نیپال کے لئے صدر منتخب ہو گئیں

11

نوجوان نیپالی صحافی رانجو قافلے’’ساؤتھ ایشین کالمسٹ کونسل (ساک) کی نیپال کے لئے صدر منتخب ہونے کے بعد، صدر ساک وچیف ایڈیٹر لاہور پوسٹ، میاں اخلاق الرحمن، سیکر ٹری جنرل ساک و نامور کالم نگار، ایڈیٹر سٹی پریس ضمیر آفاقی، نائب صدر ساک و ڈائریکٹر پنجاب انٹرنیشنل ہیومن رائٹ کمیشن منور علی شاہد، کالم نگار وڈائریکٹر پاک یو ایس بزنس ... Read More »

Scroll To Top