Thursday , 14 December 2017
Highlights
بچوں کے حقوق کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار؟

بچوں کے حقوق کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار؟

(سی آر ایم) پنجاب کے زیر انتظام بچوں کے حقوق کو اجاگر کرنے ،قانون سازی اور پالیسیوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی نششت کا اہتمام کیا گیا جس میں ساوتھ ایشن کالمسٹ کونسل(ساک) کے ممبرز سینئر صحافیوں اینکرز اور کالم نگاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی crm1اس خصوصی نششت میں بچوں کو درپیش مسائل اور ان کے تحفظ کے لئے قانون سازی کے ساتھ آگاہی پھیلانے کی مہم پر زور دیا گیا اور یہ بھی کہا گیا کہ آزادنہ ماحول میں بہتر تعلیم و تربیت کے ساتھ نشو نما پا نا ان کا حق ہے اس خصوصی نششت میں سی آر ایم کی فوکل پرسن ثنا خواجہ، نبیلہ بھٹی احمر مجید مہمانِخصوصی بیرسٹر عامر حسن، ضمیر آفاقی، crm2ہاروں عدیم(دن) ،امتیاز راشد، اسلم جاوید (جنگ) فیصل درانی خبریں چینل 5، شفقت میاں (دن چینل) اسرار بخاری (نوائے وقت)افتخار بھٹہ ترقی پسند صحافی،صبا ممتاز، شعیب مرزا نوائے وقت،غلام رضا سمائ،کرنل ذیڈ آئی فرخ تجزیہ و کالم نگار نوائے وقت، طاہر چوہدری، وقت چینل،ملک سلمان ،نئی بات،غلام مصطفیٰ ہیومن رائٹ میگزین، اورتہیمنہ نے شرکت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Scroll To Top