Thursday , 14 December 2017
Highlights

Category Archives: News Updates / Activities / سرگرمیاں

(ساک) کے چیندہ ممبران کے اعزاز میں ترک ریسٹورنٹ کی جانب سے پر تکلف ہائی ٹی

img_6283

ترک ریسٹورانٹ کی معروف چین نے لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر اپنی پہلی برانچ کو عوام کے الناس کے لئے کھول دیا پاک ترک بزنس مین ایسوسی ایشن کے مطابق ترک سرمایہ کاری کے نتیجے میں پچاس ہزار سے زائد پاکستانیوں کو روزگار میسر آیا ہے پاک ترک بزنس ایسوسی ایشن کی کاوشوں سے پاکستان میں ترکی کی ... Read More »

ساک کے مرکزی باڈی کے ارکین کے وفدکی ڈائر یکٹر جنرل والڈ سٹی آف اتھارٹی کامران لاشاری سے ملاقات

01

والڈ سٹی اور ساک کے زیر اہتمام جلد ادبی تقریبات اور کلچرل پروگرام شروع کئے جارہے ہیں ساوتھ ایشین کالمسٹ کونسل(ساک)کے مرکزی باڈی کے ارکین کے وفد، سیکرٹری ضمیر آفاقی، نائب صدر جاوید فاروقی، سیکرٹری اطلاعات ملحیہ سید، ساک لٹریری اینڈ کلچر کلب کی سرپرست اور مجلس عاملہ کی رکن ڈاکٹر عمرانہ مشتاق، مجلس عاملہ کے رکن اشرف سہیل، ہارون ... Read More »

کراچی کی نامور شاعرہ حجاب عباس کے اعزاز میں ایک خصوصی نشت

01

ساوتھ ایشن کالمسٹ کونسل لٹریری کلب اور انٹرنشنل رائٹر کونسل کے زیر اہتمام کراچی کی نامور شاعرہ حجاب عباس کے اعزاز میں ایک خصوصی نشت کا اہتمام کاسموپولیٹن کلب لاہور میں کیا گیا۔ ساک لٹریری کلب کی سرپرست ڈاکٹر عمرانہ مشتاق اور قاضی منشا نے نظامت کے فرائض سر انجام دئے۔اس یاد گار تقریب میں ، صفیہ اسحاق مہمان خصوصی، ... Read More »

ساوتھ ایشین کالمسٹ کونسل کے وفد کا تاریخی شاہی حمام کا دورہ

06

مغلیہ طرز تعمیر کا شاہکار ، شاہی حمام دلی دروازہ قدیم لاہور کے بارہ دروازوں میں سے ایک ہے۔ جسے مغل بادشاہ اکبر نے تعمیر کروایا تھا۔ جس کا رخ مغل سلطنت کے دارالحکومت دلی کی جانب تھا، اسی مناسبت سے اس کا نام دلی دروازہ رکھ دیا گیا۔ جیسے ہی آپ دلی دروازے کے اندر داخل ہوں بائیں ہاتھ ... Read More »

ساک کے وائس چیر مین کے اعزاز میں صدر ایثار راناکا ظہرانہ

with-caption

ساک کے وائس چیر مین کے اعزاز میں صدر ایثار راناکا ظہرانہ، تنظیم کے دائرہ کار اور کارکردگی بڑھانے پر اتفاق۔ ڈاکٹر عمرانہ مشتاق کی سربراہی میں ”ساک لٹرئیری کلچر کلب “ کا قیام بھی عمل میں لایا گیا جس کے تحت علمی سطع کے پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا باہمی مشاورت سے ایسے قومی ایشیوز پر قلم اٹھانا ... Read More »

مجلس عاملہ کا اجلاس

1

مجلس عاملہ کا اجلاس ، تنظیم کے اغراض و مقاصد زیر غور آئے مجلس عاملہ کے رکن جناب زوار کامریڈ کی چھوٹی ہمشیرہ کے لئے دعائے خیر کی گئی صدر ساوتھ ایشین کالمسٹ کونسل(ساک) کی مجلس عاملہ کی پانچ رکنی کمیٹی کا اجلاس صدارت ڈاکٹر اویس فاروقی مورخہ 28 مارچ بروز ہفتہ منعقد ہوا۔اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر غور ... Read More »

ساوتھ ایشئن کالمنسٹ کونسل کا تنظیمی اجلاس

2015-03-21-01

ساوتھ ایشئن کالمنسٹ کونسل کا تنظیمی اجلاس نئی رکنیت سازی اور پانچ رکنی مجلس عاملہ قائم کرنے کی منظوری دی گئی ساوتھ ایشن کالمسٹ کونسل(ساک) کا تنظیمی اجلاس صدر ایثار رانا،سیکرٹری جنرل ضمیر آفاقی، سینئر نائب صدر جاوید فاروقی، نائب صدر ناصف اعوان، سیکرٹری اطلاعات ملیحہ لودھی، ممبر ایگزیکٹیو کونسل، اشرف سہیل، زوار کامریڈ، ڈاکٹر اویس فاروقی ،مظہر چوہدری، عمرانہ ... Read More »

ادارہ فکر جدید اور ساک کی ناروے بیسڈ جرنلسٹ سید مجاہد علی کے ساتھ ایک خصوصی فکری نشست

01

ادارہ فکر جدید اور ساک نے ناروے بیسڈ جرنلسٹ سید مجاہد علی کے ساتھ ایک خصوصی فکری نشست کا اہتمام کیا گیا. سید مجاہد کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دانشوروں سمیت ہر طبقے کو اس کی کھلے عام دو ٹوک لفظوں میں مذمت کرنی چاہیے. دہشت گردی چاہے مسلم ممالک میں ہو ... Read More »

ساک کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ

2015-02-23-02

ساﺅ تھ ایشین کالمسٹ کونسل (ساک) کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں پی ٹی آئی پنجاب کے صوبائی صدر اعجاز چوہدری کا استقبالیہ 23 فروری لاہور،پاکستان تحریک انصاف پنجاب کی طرف سے پارٹی آفس میں ساﺅتھ ایشین کالمسٹ کونسل (ساک) کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا،استقبالیہ تقریب میں ساک کے نومنتخب عہدیداروں کا صدر ... Read More »

پنجابی ادبی بورڈ لاہور کا دورہ

2015-02-12-02

پنجاب حکومت پرائمری جماعت سے لیکرکالج کی سطع تک پنجابی زبان کو نصاب کا حصہ بنائے ،پروین ملک محبت اور امن کی زبان کو ہر سطع پر فروغ دینے کے لئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، فکری نشست میں شرکاءکا اظہار خیال پنجابی زبان کے فروغ و ترویج کے لئے پنجابی ادبی بورڈ لاہور نے ایک فکری ... Read More »

Scroll To Top